آئیے ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔۔۔ جمعرات، 21 مئی، 2020
ایک بار ایک استاد اسکول میں غبارے لے کر آئے اور اپنے طلباء سے کہا کہ سب اپنے اپنے غبارے پر اپنا نام لکھیں اور پھر سبھی ان غباروں کو سکول کے برآمدے میں چھوڑ دیں.
اس کے بعد ٹیچر نے انہیں پانچ منٹ دیئے کہ وہ اس میں اپنا نام والا غبارہ تلاش کریں ۔ طالب علموں نے دیر تک تلاش کیا مگر کسی کو بھی مقررہ وقت میں اپنا غبارہ نہ ملا۔
پھر استاد نے انہیں کہا کہ اب وہ اپنے قریب ترین غبارے پر لکھا نام پڑھیں اور غبارہ اس طالب علم کے حوالے کر دیں۔
دو منٹ سے بھی کم وقت میں ہر ایک کے پاس اپنا اپنا غبارہ تھا۔
آخر میں استاد نے کہا
"غبارے خوشی کی طرح ہیں، کوئی بھی اسے صرف ان کی تلاش میں نہیں ڈھونڈ پاۓ گا۔ اس کے بجائے اگر ہر کوئی دوسرے کی پرواہ کرے، اور دوسروں کی خوشی میں وسیلہ بنے تو اس کی اپنی خوشیاں بھی بہت جلد اسے تلاش کر لیں گی۔"
آئیے ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔۔۔! "
آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہے تو کمنٹ میں ہماری حوصلہ افزائی ضرور کریں، اگر آپ کے پاس کوئی اچھی اخلاق سے بھری کوئی کہانی یا تحریر ہے تو ہمیں اپنے اور شہر کے نام کے ساتھ بھیجیں۔ شکریہ
0 comment
Hashtag:
#بچوں کی تربیت
#ضروری باتیں
#کامیابی
#نصیحت
You and others
MR Laboratory
Thủ thuật Blog
Star Cường IT
Tôi Học Tin Học
Đức Huy Blog
Hồ Nguyên IT
zOmbie.win
Nghĩa Rồng Blog
Star Nhân IT
Star Đức Blog
Tôi Việt Code
Tuổi trẻ IT
Thủ thuật PC4x
Nguyễn Duy Blog 









