کامیابی یقین والوں کو ملتی ہے - MR Laboratory
Bài viết của MR Laboratory
K
MR Laboratory
Trang chủ
5

Liên hệ

  • facebook.com/mrlaboratory
  • admin@mrlaboratory.info
  • +841653009392

Loading...

Loading...
mrlaboratory
mrlaboratory.info
blogger template
blogger template
blogger template
blogger template
md mijanur rahaman
mrlaboratory1
mrlaboratory2
mrlaboratory3
mrlaboratory4
mrlaboratory5
mrlaboratory6
mrlaboratory7
mrlaboratory8
mrlaboratory9
mrlaboratory10
mrlaboratory11
mrlaboratory12
mrlaboratory13
mrlaboratory14
mrlaboratory15
mrlaboratory16
mrlaboratory17
mrlaboratory18
mrlaboratory19
mrlaboratory20
mrlaboratory21
mrlaboratory22
mrlaboratory23
mrlaboratory24
mrlaboratory25
mrlaboratory26
mrlaboratory27
mrlaboratory28
mrlaboratory29
mrlaboratory30
mrlaboratory31
mrlaboratory32
mrlaboratory33
mrlaboratory34
mrlaboratory35
mrlaboratory36
mrlaboratory37
mrlaboratory38
mrlaboratory39
mrlaboratory40
mrlaboratory41
mrlaboratory42
mrlaboratory43
mrlaboratory44
mrlaboratory45
mrlaboratory46
mrlaboratory47
mrlaboratory48
mrlaboratory49
mrlaboratory50
mrlaboratory51
mrlaboratory52
mrlaboratory53
mrlaboratory54
mrlaboratory55
mrlaboratory56
mrlaboratory57
mrlaboratory58
mrlaboratory59
mrlaboratory60
mrlaboratory61
mrlaboratory62
mrlaboratory63
mrlaboratory64
mrlaboratory65
mrlaboratory66
mrlaboratory67
mrlaboratory68
mrlaboratory69
mrlaboratory70
mrlaboratory71
mrlaboratory72
mrlaboratory73
mrlaboratory74
mrlaboratory75
mrlaboratory76
mrlaboratory77
mrlaboratory78
mrlaboratory79
mrlaboratory80
mrlaboratory81
mrlaboratory82
mrlaboratory83
mrlaboratory84
mrlaboratory85
mrlaboratory86
mrlaboratory87
mrlaboratory88
mrlaboratory89
mrlaboratory90
mrlaboratory91
mrlaboratory92
mrlaboratory93
mrlaboratory94
mrlaboratory95
mrlaboratory96
mrlaboratory97
mrlaboratory98
mrlaboratory99
mrlaboratory100
mrlaboratory101
mrlaboratory102
mrlaboratory103
mrlaboratory104
mrlaboratory105
mrlaboratory106
mrlaboratory107
mrlaboratory108
mrlaboratory109
mrlaboratory110
mrlaboratory111
mrlaboratory112
mrlaboratory113
mrlaboratory114
mrlaboratory115
mrlaboratory116
mrlaboratory117
mrlaboratory118
mrlaboratory119
mrlaboratory120
mrlaboratory121
mrlaboratory122
mrlaboratory123
mrlaboratory124
mrlaboratory125
mrlaboratory126
mrlaboratory127
mrlaboratory128
mrlaboratory129
mrlaboratory130
mrlaboratory131
mrlaboratory132
mrlaboratory133
mrlaboratory134
mrlaboratory135
mrlaboratory136
mrlaboratory137
mrlaboratory138
mrlaboratory139
mrlaboratory140
mrlaboratory141
mrlaboratory142
mrlaboratory143
mrlaboratory144
mrlaboratory145
mrlaboratory146
mrlaboratory147
mrlaboratory148
mrlaboratory149
mrlaboratory150
mrlaboratory151
mrlaboratory152
mrlaboratory153
mrlaboratory154
mrlaboratory155
mrlaboratory156
mrlaboratory157
mrlaboratory158
mrlaboratory159
mrlaboratory160
mrlaboratory161
mrlaboratory162
mrlaboratory163
mrlaboratory164
mrlaboratory165
mrlaboratory166
mrlaboratory167
mrlaboratory168
mrlaboratory169
mrlaboratory170
mrlaboratory171
mrlaboratory172
mrlaboratory173
mrlaboratory174
mrlaboratory175
mrlaboratory176
mrlaboratory177
mrlaboratory178
mrlaboratory179
mrlaboratory180
mrlaboratory181
mrlaboratory182
mrlaboratory183
mrlaboratory184
mrlaboratory185
mrlaboratory186
mrlaboratory187
mrlaboratory188
mrlaboratory189
mrlaboratory190
mrlaboratory191
mrlaboratory192
mrlaboratory193
mrlaboratory194
mrlaboratory195
mrlaboratory196
mrlaboratory197
mrlaboratory198
mrlaboratory199
mrlaboratory200

کامیابی یقین والوں کو ملتی ہے



کامیابی_یقین_والوں_کو_ملتی_ہے


کچھ دوست کھانا کھانے کیلئے ایک ہوٹل پر اکھٹے ہوئے۔ کھانا کھانے کے بعد انہوں نے علیحدہ علیحدہ آنے والے سال میں اپنی توقعات لکھ کر ہو ٹل کے مالک دے دیں اور اس سے کہا کہ ہم ایک سال بعد دوبارہ یہاں آکر کھانا کھائیں گے اس وقت ہمیں یہ دے دینا۔ اگلے سال وہی دوست پھراسی ہوٹل میں اکھٹے ہوئے لیکن اس دفعہ ان میں ایک دوست کم تھا۔ کھاناکھانے کے بعد انہوں نے اپنی توقعات والے صفحے منگوائے۔ جب انھوں نے صفحات کو دیکھا تو حیران ہوئے ۔ ان سب نے صفحات پر جو توقعات لکھی تھیں، وہ سب پوری ہو چکی تھیں۔جو دوست نہیں آتا تھا جب انہوں نے اس کے صفحے کو دیکھا تو اس میں لکھا تھا، ’’ہمارے خاندان کے لوگ بہت عرصہ نہیں جیتے، جلدی مر جاتے ہیں۔‘‘ جب اسے ڈھونڈا گیا تو پتا چلا کہ وہ فوت ہوچکا تھا۔یعنی انسان کا یقین اس کی زندگی کی ہر طرح کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتا ہے۔چڑیا گھر میں ہاتھی کا بچہ لایاگیا۔ وہاں اس کا دل نہیں لگا ۔ اس نے بھاگنے کی کوشش کی تواس کو ایک زنجیر سے ہک کے ساتھ باندھ دیا گیا۔ اس نے ایک دو دفعہ اپنے آپ کو چھڑانے کی کوشش لیکن زنجیر کے مقابلے میں قوت کم ہونے کی وجہ سے وہ اپنا پاوں زنجیر سے نہ چھڑا سکا اور یوں اس نے اپنی کوشش چھوڑ دی۔ وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے ہاتھی کا بچہ بڑا ہو تاگیا ویسے ویسے اس کی زنجیر بھی بڑی ہوتی گئی۔ جب وہ جوان ہوا تو اس کی زنجیر کھول دی گئی لیکن اس وقت وہ بھاگنا بھول چکا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ سمجھتا تھاجو زنجیر میرے پاؤں کے ساتھ لگی ہوئی ہے یہ مجھے بھاگنے نہیں دے گی۔ یقین نظر نہیں آتا، مگر اس کا نتیجہ نظر آتا ہے۔

ہمارے طلبہ کو فزکس آتی ہے، کیمسٹری آتی ہے... مگر یقین بنانانھیں آتا۔خود پر یقین اتنی اہم چیز ہے کہ بعض ذہین طالب علم یقین نہ ہونے کی وجہ سے رہ جاتے ہیں اور بعض اوسط طالب علم یقین کی وجہ سے ٹاپ کر جاتے ہیں۔ یقین اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا انعام ہے۔ یہ انعام ہی ہے کہ تنور پر روٹیاں لگانے والا ریکارڈ توڑ دیتا ہے۔ خود پر یقین کا مطلب اپنی صلاحیتوں پراعتماد ہونا۔ہمارے تعلیمی نظام میں پڑھایاتو بہت جاتا ہے، مگر یقین نہیں دیا جاتا۔ستم ظریفی کی بات یہ ہے اساتذہ کرام کی بڑی تعداد ایسی ہے جو بچوں سے یقین چھین لیتی ہے۔ اسی طرح، والدین کی بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو بچوں سے یقین چھینتی ہے۔یہ بات یاد رہنی چاہیے کہ جب کسی کے بارے میں رائے دی جائے تو وہ اس کایقین بننا شروع ہو جاتا ہے۔امریکا میں دو لوگوں کی ٹانگوں میں درد تھا۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ دونوں کا اپریشن ہوگا۔ جب ان کو اپریشن کے لیے لیاجایاگیا تو ان میں سے ایک کااپریشن کیا اوردوسرے کوبے ہوش کرکے اس کی ٹانگ پرچیرا لگاکر پٹی کر دی گئی۔ جب دو ما ہ بعد پٹی کھولی گئی تو دونوں ٹھیک ہو چکے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اپریشن ان کی ٹانگوں کا نہیں، بلکہ ان کے دماغ کا ہوا تھا۔ یقین بدلنے سے زندگی بدل جاتی ہے ۔

حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ،دومنزلیں ہیں ایک وہ جسے تم تلاش کرتے ہواور دوسری وہ جو تمہاری تلاش میں ہے۔اپنی توانائی کے لیول کو وہاں تک لے جاو کہ منزل تمہیں خود ملے۔یقین اگر اس لیول تک پہنچ جائے توقابلیت خود بخودآنا شروع ہو جاتی ہے۔جس شخص کا یہ یقین ہو کہ اللہ تعالیٰ کی ذات چلا رہی ہے وہی ترقی کرتا ہے لیکن جو یہ کہتا ہے کہ یہ میرا کمال ہے اس کی گروتھ رُک جاتی ہے۔جس ذات نے یہاں تک پہنچا دیاوہ ذات آگے بھی بہت کچھ دے گی،فقط نکلنے کی دیر ہے، فقط قدم اٹھانے کی دیر ہے، فقط ارادہ کرنے کی دیر ہے اور فقط یقین کے لیول تک جانا ہے کہ یہ ہوسکتا ہے۔یہ وہ جملے ہیں جونقش کرنے کے قابل ہیں کیونکہ یہ یقین پیدا کرتے ہیں۔ٹونی رابنزکہتا ہے کہ جو معجزوں کا انتظاکر تے ہیں ان کے ساتھ معجزے ہو جاتے ہیں۔ہماری سوچ سے زیادہ اگر کوئی ذات کام کررہی ہے وہ رب کی ذات ہے۔جہاں عقل ختم ہو جاتی ہے وہ ذات وہاں سے راستے بناتی ہے۔تعلیم اور علم کے لیول سے بڑالیول یقین کالیول ہوتا ہے۔ ڈگری سے بڑی اگر کوئی چیز ہے تو وہ یقین ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کے جتنے بڑے صاحب یقین ہیں ڈگری والے ان کے غلام ہیں۔ 

اگر بندے کے اندر سے یہ آواز آ رہی ہو کہ میں کر سکتا ہوں تو پھر وہ سب کچھ کرسکتا ہے اور اگر اندر سے یہ آواز آ رہی ہو کہ میں نہیں کرسکتا تو پھر ساری دنیا اس کی ’’ناں‘‘ کو ’’ہاں‘‘ میں نہیں بدل سکتی۔

_اپنے اندر یقین پیدا کرنے کے لیے ان باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کریں:_

1۔ ہم زندگی میں دو طرح کی باتیں کرتے ہیں۔ ایک وہ جو دوسرے ہم سے کر تے ہیں۔دوسرے، وہ جو ہم اپنے آپ سے کرتے ہیں۔ ہمارے لیے زیادہ اہم باتیں وہ ہوتی ہیں جو ہم اپنے آپ سے کرتے ہیں۔ جب بندہ آپ اپنے سے یہ کہنا شروع کرتا ہے کہ میں کرسکتا ہوں تو پھریقین پیدا ہونا شروع ہو جاتاہے۔

2۔ موٹیویشنل لیکچر یا پرسنل ڈیوپلمنٹ کی کتاب پڑھتے سے یقین کا لیول بلند ہوجاتا ہے۔ اپنے یقین کے لیول کوبلند رکھنے کے لیے ذرائع تلاش کیجیے۔ وہ لیکچر ہوسکتا ہے، وہ کوئی دوست ہوسکتا ہے، وہ کوئی استاد ہوسکتا ہے۔ جو کچھ بننا ہے، پہلے اس کا یقین کرلیجیے کہ میں وہ بن چکا ہوں۔ دنیا کے جتنے بھی بڑے لوگ ہیں، انھوں نے پہلے ہی یقین ہی کیا تھا کہ ہم وہ بن چکے ہیں جو ہم بننا چاہتے ہیں۔

3۔ اپنی پچھلی کامیابیوں کو یاد کرنے سے یقین پیدا ہوتا ہے۔ ایک اسٹوڈنٹ کسی مضمون میں کمزور تھا۔ اس میں اس کے نمبر نہیں آتے تھے جس کی وجہ سے وہ بڑا پریشان رہتا تھالیکن ایک ٹیسٹ کے نتیجے میں وہ فرسٹ آگیا جس وجہ سے اس کے یقین کا لیول بلند ہوگیا۔ جب کامیابی کا ذائقہ ملتا ہے تو یقین کا لیول بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ 

_یقین کا تیل جمع کرکے کامیابی کادیا جلایاجاتا ہے۔ کامیابی کے بارے میں سوچیں، اِن شاء اللہ آپ کامیاب ہو جائیں گے_

Thích
You and others

کوئی تبصرے نہیں:



:)
=)
:(
:D
:v
;)
^_^
:((
(y)
<3

آپ کی دوستانہ گفتگو اورکچھ بہترین آراء میری حاصلہ افزائی کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی :-)اس پوسٹ کے متعلق مجھے آپ کی سوچ سن کر اچھا لگے گا!
کومنٹس کرنے کے بعد اس پوسٹ پر دوبارہ چیک کرنا یقینی بنائیں کیونکہ میں یہاں آپ کے کومنٹس کا جواب دینے کی پوری کوشش کرونگا

قدیم تر اشاعت:

جدید تر اشاعت:

MR Laboratory
-->