قضا نماز اور سنتیں جمعرات، 21 مئی، 2020
اگر کسی نماز کا وقت نکل جائے۔ اور وقت کے بعد پڑھی
جائے تو وہ قضا کہلاتی ھے۔ وقت کے اندر پڑھی جانے والی نماز ادا کہلاتی ھے۔ لھذ...
اگر کسی نماز کا وقت نکل جائے۔ اور وقت کے بعد پڑھی جائے تو وہ قضا کہلاتی ھے۔
وقت کے اندر پڑھی جانے والی نماز ادا کہلاتی ھے۔
لھذا سنتوں کی قضا تو نہیں ھے البتہ اگر فرض سے پہلے والی سنتیں رہ جائیں تو ان کو فرضوں کے بعد پڑھنا ضروری ھے۔
کیونکہ یہ ادا ھی ھوں گی۔ہاں اگر نماز ظہر قضا ھو جائے۔ تو اس صورت میں ظہر کے صرف فرض قضا ھوں گے۔سنتیں قضا نہیں کی جائیں گی
0 comment
Hashtag:
#نماز
You and others
MR Laboratory
Thủ thuật Blog
Star Cường IT
Tôi Học Tin Học
Đức Huy Blog
Hồ Nguyên IT
zOmbie.win
Nghĩa Rồng Blog
Star Nhân IT
Star Đức Blog
Tôi Việt Code
Tuổi trẻ IT
Thủ thuật PC4x
Nguyễn Duy Blog 









