فقیر نے کہا انتظار کر رہا ہوں کی مکمل دریا بہہ جائیں تو پھر پار کروں اتوار، 24 مئی، 2020
ایک فقیر دریا کے کنارے بیٹھا تھا ...
کسی نے پوچھا بابا کیا کر رہے ہو؟
فقیر نے کہا انتظار کر رہا ہوں کی مکمل دریا بہہ جائیں تو پھر پار کروں.
اس آدمی نے کہا کیسی بات کرتے ہو بابا ... مکمل پانی بہہ جانے کے انتظار میں تو تم کبھی دریا پار ہی نہیں کر پاؤ گے.
فقیر نے کہا یہی تو میں تم لوگو کو سمجھانا چاہتا ہوں کی تم لوگ جو ہمیشہ یہ کہتے رہتے ہو کی ایک بار گھر کی ذمہ داریاں پوری ہو جائیں تو پھر نماز پڑھوں گا، داڑھی رکھوں گا، حج کروں گا، خدمت کروں گا ...
جیسے دریا کا پانی ختم نہیں ہوگا ہمیں اس پانی سے ہی پار جانے کا راستہ بنانا ہے اسی طرح زندگی ختم ہو جائے گی پر زندگی کے کام اور ذمہ داریاں کبھی ختم نہیں ہوں گے ...
( نماز سے مت کہو کہ مجھے کام ہے
کام سے کہو کہ مجھے نماز پڑھنی ہے)
0 comment
Hashtag:
#اخلاقیات
#مختصر کہانیاں
#نماز
You and others
MR Laboratory
Thủ thuật Blog
Star Cường IT
Tôi Học Tin Học
Đức Huy Blog
Hồ Nguyên IT
zOmbie.win
Nghĩa Rồng Blog
Star Nhân IT
Star Đức Blog
Tôi Việt Code
Tuổi trẻ IT
Thủ thuật PC4x
Nguyễn Duy Blog 









