توکل کی عمدہ مثال - MR Laboratory
Bài viết của MR Laboratory
K
MR Laboratory
Trang chủ
5

Liên hệ

  • facebook.com/mrlaboratory
  • admin@mrlaboratory.info
  • +841653009392

Loading...

Loading...
mrlaboratory
mrlaboratory.info
blogger template
blogger template
blogger template
blogger template
md mijanur rahaman
mrlaboratory1
mrlaboratory2
mrlaboratory3
mrlaboratory4
mrlaboratory5
mrlaboratory6
mrlaboratory7
mrlaboratory8
mrlaboratory9
mrlaboratory10
mrlaboratory11
mrlaboratory12
mrlaboratory13
mrlaboratory14
mrlaboratory15
mrlaboratory16
mrlaboratory17
mrlaboratory18
mrlaboratory19
mrlaboratory20
mrlaboratory21
mrlaboratory22
mrlaboratory23
mrlaboratory24
mrlaboratory25
mrlaboratory26
mrlaboratory27
mrlaboratory28
mrlaboratory29
mrlaboratory30
mrlaboratory31
mrlaboratory32
mrlaboratory33
mrlaboratory34
mrlaboratory35
mrlaboratory36
mrlaboratory37
mrlaboratory38
mrlaboratory39
mrlaboratory40
mrlaboratory41
mrlaboratory42
mrlaboratory43
mrlaboratory44
mrlaboratory45
mrlaboratory46
mrlaboratory47
mrlaboratory48
mrlaboratory49
mrlaboratory50
mrlaboratory51
mrlaboratory52
mrlaboratory53
mrlaboratory54
mrlaboratory55
mrlaboratory56
mrlaboratory57
mrlaboratory58
mrlaboratory59
mrlaboratory60
mrlaboratory61
mrlaboratory62
mrlaboratory63
mrlaboratory64
mrlaboratory65
mrlaboratory66
mrlaboratory67
mrlaboratory68
mrlaboratory69
mrlaboratory70
mrlaboratory71
mrlaboratory72
mrlaboratory73
mrlaboratory74
mrlaboratory75
mrlaboratory76
mrlaboratory77
mrlaboratory78
mrlaboratory79
mrlaboratory80
mrlaboratory81
mrlaboratory82
mrlaboratory83
mrlaboratory84
mrlaboratory85
mrlaboratory86
mrlaboratory87
mrlaboratory88
mrlaboratory89
mrlaboratory90
mrlaboratory91
mrlaboratory92
mrlaboratory93
mrlaboratory94
mrlaboratory95
mrlaboratory96
mrlaboratory97
mrlaboratory98
mrlaboratory99
mrlaboratory100
mrlaboratory101
mrlaboratory102
mrlaboratory103
mrlaboratory104
mrlaboratory105
mrlaboratory106
mrlaboratory107
mrlaboratory108
mrlaboratory109
mrlaboratory110
mrlaboratory111
mrlaboratory112
mrlaboratory113
mrlaboratory114
mrlaboratory115
mrlaboratory116
mrlaboratory117
mrlaboratory118
mrlaboratory119
mrlaboratory120
mrlaboratory121
mrlaboratory122
mrlaboratory123
mrlaboratory124
mrlaboratory125
mrlaboratory126
mrlaboratory127
mrlaboratory128
mrlaboratory129
mrlaboratory130
mrlaboratory131
mrlaboratory132
mrlaboratory133
mrlaboratory134
mrlaboratory135
mrlaboratory136
mrlaboratory137
mrlaboratory138
mrlaboratory139
mrlaboratory140
mrlaboratory141
mrlaboratory142
mrlaboratory143
mrlaboratory144
mrlaboratory145
mrlaboratory146
mrlaboratory147
mrlaboratory148
mrlaboratory149
mrlaboratory150
mrlaboratory151
mrlaboratory152
mrlaboratory153
mrlaboratory154
mrlaboratory155
mrlaboratory156
mrlaboratory157
mrlaboratory158
mrlaboratory159
mrlaboratory160
mrlaboratory161
mrlaboratory162
mrlaboratory163
mrlaboratory164
mrlaboratory165
mrlaboratory166
mrlaboratory167
mrlaboratory168
mrlaboratory169
mrlaboratory170
mrlaboratory171
mrlaboratory172
mrlaboratory173
mrlaboratory174
mrlaboratory175
mrlaboratory176
mrlaboratory177
mrlaboratory178
mrlaboratory179
mrlaboratory180
mrlaboratory181
mrlaboratory182
mrlaboratory183
mrlaboratory184
mrlaboratory185
mrlaboratory186
mrlaboratory187
mrlaboratory188
mrlaboratory189
mrlaboratory190
mrlaboratory191
mrlaboratory192
mrlaboratory193
mrlaboratory194
mrlaboratory195
mrlaboratory196
mrlaboratory197
mrlaboratory198
mrlaboratory199
mrlaboratory200

توکل کی عمدہ مثال

توکل کی عمدہ مثال


*دلہن نے گھر میں داخل ہوتے ہی تنقیدی نظروں سے گھر کا معائنہ کیا، چہرہ پر کسی قسم کا تاثر نہیں تھا، گھر کیا تھا، ایک کچی*
 *چہاردیواری تھی، جس میں کچی پکی اینٹوں کو جوڑ کر ایک چھوٹا سا کمرہ نما بنا لیا گیا، چھت کھجور کے پتوں کی تھی، جس سے چھن چھن کر روشنی کمرے میں آرہی تھی، کمرے میں کوئی کھڑکی نہیں تھی، دیوار کو کاٹ کر کمرے کا ایک مدخل بنا لیا گیا تھا، کمرے کے فرش پر کھجور کے پتوں کا ایک گدّا بچھا ہوا تھا،گرہستی کے نام پر مٹی کی ایک ہنڈیا، ایک آبخورہ اور طاق پر ایک لکڑی کا پیالہ رکھا تھا۔*

*دلھن خامشی سے بستر پر بیٹھ گئی، تھوڑی دیر میں دولھے میاں خشک روٹی کے کچھ ٹکڑے اور سالن لائے اور بیوی سے کہا:" آئیے پہلے کھانا کھالیں، پھر باتیں ہوں گی، عورت پہلی بار مسکرائی اور دستر خوان پر بیٹھ گئی، دونوں اس طرح کھانے لگے جیسے انواع و اقسام کے کھانے سامنے پروسے گئے ہوں، کھانے کے بعد دونوں نے اللہ کا شکر ادا کیا، جس نے انھیں بھوکا نہیں رکھا۔*

*دلھن کمرے سے باہر نکلی اور ٹہلنے لگی، طاق پر رکھے ہوئے پیالے کو ہاتھ میں لے کر غور سے دیکھا، اس کی سمجھ میں نہیں آیا کہ پیالے میں کیا ہے، آخر شوہر سے دریافت کیا:" اس پیالے میں کیا ہے؟"*

*شوہر کا چہرہ پھیکا پڑگیا، دبی زبان میں کہا:" روٹی کے کچھ ٹکڑے ہیں، پانی میں بھگو دیا ہے،صبح ہم دونوں کا ناشتہ ہو جائےگا،"*

*دلھن نے پیالے کو پٹک کراسی طاق پر واپس رکھ دیا، آنکھوں کے شہابی ڈورے شرربار ہوگئے، رخسار کے انار دہکنے لگے، آتش غضب سے جسم کی حدت بڑھ گئی، دولھا گھبرا گیا ، پل بھر میں دلھن کی کیفیت کیوں بدل گئی،*

*لرزتی ہوئی آواز میں پوچھا:" کیا ہوا تم اتنا پریشان کىوں ہوگئیں؟"*

*دلھن نے فیصلہ کن آواز میں کہا:" میں آپ کے ساتھ نہیں رہ سکتی، مجھ کو میرے گھر پہنچا دیجئے،"*

*شوہر کی سمجھ میں کچھ نہیں آیا، اس نے منت سماجت کرتے ہوئے کہا:"*

*ابھی تک تو آپ خوش تھیں، اچانک آپ کو کیا ہو گیا؟ کیا میں آپ کو پسند ایسی بات تھی تو نکاح سے پہلے آپ کو بتادینا چاھئے تھا،"*

*دلھن نے نرمی سی کہا:" ایسی کوئی بات نہیں، آپ تو مجھے دل و جان سے پسند ہیں،*
*" پھر میری غربت سے آپ گھبراگئیں؟ میں نے تو پہلے ہی آپ کے والد سے کہہ دیا تھا کہ مال ومنال کے نام پر میرے گھر میں الله کے نام کے علاوہ کچھ نہیں ہے، پھر بھی میں محنت کروں گا اور آپ کے نان و نفقہ کا انتظام کروں گا ان شاء اللہ،"*
*اس نے جواب دیا:" آپ پتہ نہیں کیا کیا کھے جارہے ہیں، در اصل آپ کو الله پر بھروسہ اور توکل نہیں ہے اور جس شخص کا توکل الله پر نہ ہو اس کے ساتھ میں کیسے رہ سکتی ہوں؟"*
*" آپ نے میری کس بات سے اندازہ لگایا کہ مجھے الله پر توکل نہیں ہے؟" شوہر نے کہا*
*اگر الله پر توکل ہوتا تو کل کی روزی کا انتظام آج ہی کیوں کرتے؟ پیالے میں روٹی نہ بھگوتے، کیا آپ نے پڑھا نہیں ہےومن یتوکل علی الله فھو حسبه، اگر آپ چاھتے ہیں کہ میں آپ کے ساتھ رہوں تو آپ ابھی اس پیالے کو لے جائیے اور کسی بھوکے کو کھلا دیجئیے، اللہ نے آج روزی دی ہے تو بھروسہ رکھئے الله کل بھی دے گا۔"*
*شوہر نے پیالہ کو ہاتھ میں لیا اور زارو قطار رونے لگا۔*
اور ہم...... . آؤ آج اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کیا ہمارا تقویٰ، توکل اس سٹیج پر ہے


اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہے تو کمنٹ میں ہماری حوصلہ افزائی ضرور کریں، اگر آپ کے پاس کوئی اچھی اخلاق سے بھری کوئی کہانی یا تحریر ہے تو ہمیں اپنے اور شہر کے نام کے ساتھ بھیجیں۔ شکریہ


Thích
You and others

کوئی تبصرے نہیں:



:)
=)
:(
:D
:v
;)
^_^
:((
(y)
<3

آپ کی دوستانہ گفتگو اورکچھ بہترین آراء میری حاصلہ افزائی کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی :-)اس پوسٹ کے متعلق مجھے آپ کی سوچ سن کر اچھا لگے گا!
کومنٹس کرنے کے بعد اس پوسٹ پر دوبارہ چیک کرنا یقینی بنائیں کیونکہ میں یہاں آپ کے کومنٹس کا جواب دینے کی پوری کوشش کرونگا

قدیم تر اشاعت:

جدید تر اشاعت:

MR Laboratory
-->