اپنی ذندگی میں ابھی اور اسی وقت انقلاب لانے کے لیے درج ذیل 7 قدم اٹھائیے اور تاعمر فائدہ اٹھائیے - MR Laboratory
Bài viết của MR Laboratory
K
MR Laboratory
Trang chủ
5

Liên hệ

  • facebook.com/mrlaboratory
  • admin@mrlaboratory.info
  • +841653009392

Loading...

Loading...
mrlaboratory
mrlaboratory.info
blogger template
blogger template
blogger template
blogger template
md mijanur rahaman
mrlaboratory1
mrlaboratory2
mrlaboratory3
mrlaboratory4
mrlaboratory5
mrlaboratory6
mrlaboratory7
mrlaboratory8
mrlaboratory9
mrlaboratory10
mrlaboratory11
mrlaboratory12
mrlaboratory13
mrlaboratory14
mrlaboratory15
mrlaboratory16
mrlaboratory17
mrlaboratory18
mrlaboratory19
mrlaboratory20
mrlaboratory21
mrlaboratory22
mrlaboratory23
mrlaboratory24
mrlaboratory25
mrlaboratory26
mrlaboratory27
mrlaboratory28
mrlaboratory29
mrlaboratory30
mrlaboratory31
mrlaboratory32
mrlaboratory33
mrlaboratory34
mrlaboratory35
mrlaboratory36
mrlaboratory37
mrlaboratory38
mrlaboratory39
mrlaboratory40
mrlaboratory41
mrlaboratory42
mrlaboratory43
mrlaboratory44
mrlaboratory45
mrlaboratory46
mrlaboratory47
mrlaboratory48
mrlaboratory49
mrlaboratory50
mrlaboratory51
mrlaboratory52
mrlaboratory53
mrlaboratory54
mrlaboratory55
mrlaboratory56
mrlaboratory57
mrlaboratory58
mrlaboratory59
mrlaboratory60
mrlaboratory61
mrlaboratory62
mrlaboratory63
mrlaboratory64
mrlaboratory65
mrlaboratory66
mrlaboratory67
mrlaboratory68
mrlaboratory69
mrlaboratory70
mrlaboratory71
mrlaboratory72
mrlaboratory73
mrlaboratory74
mrlaboratory75
mrlaboratory76
mrlaboratory77
mrlaboratory78
mrlaboratory79
mrlaboratory80
mrlaboratory81
mrlaboratory82
mrlaboratory83
mrlaboratory84
mrlaboratory85
mrlaboratory86
mrlaboratory87
mrlaboratory88
mrlaboratory89
mrlaboratory90
mrlaboratory91
mrlaboratory92
mrlaboratory93
mrlaboratory94
mrlaboratory95
mrlaboratory96
mrlaboratory97
mrlaboratory98
mrlaboratory99
mrlaboratory100
mrlaboratory101
mrlaboratory102
mrlaboratory103
mrlaboratory104
mrlaboratory105
mrlaboratory106
mrlaboratory107
mrlaboratory108
mrlaboratory109
mrlaboratory110
mrlaboratory111
mrlaboratory112
mrlaboratory113
mrlaboratory114
mrlaboratory115
mrlaboratory116
mrlaboratory117
mrlaboratory118
mrlaboratory119
mrlaboratory120
mrlaboratory121
mrlaboratory122
mrlaboratory123
mrlaboratory124
mrlaboratory125
mrlaboratory126
mrlaboratory127
mrlaboratory128
mrlaboratory129
mrlaboratory130
mrlaboratory131
mrlaboratory132
mrlaboratory133
mrlaboratory134
mrlaboratory135
mrlaboratory136
mrlaboratory137
mrlaboratory138
mrlaboratory139
mrlaboratory140
mrlaboratory141
mrlaboratory142
mrlaboratory143
mrlaboratory144
mrlaboratory145
mrlaboratory146
mrlaboratory147
mrlaboratory148
mrlaboratory149
mrlaboratory150
mrlaboratory151
mrlaboratory152
mrlaboratory153
mrlaboratory154
mrlaboratory155
mrlaboratory156
mrlaboratory157
mrlaboratory158
mrlaboratory159
mrlaboratory160
mrlaboratory161
mrlaboratory162
mrlaboratory163
mrlaboratory164
mrlaboratory165
mrlaboratory166
mrlaboratory167
mrlaboratory168
mrlaboratory169
mrlaboratory170
mrlaboratory171
mrlaboratory172
mrlaboratory173
mrlaboratory174
mrlaboratory175
mrlaboratory176
mrlaboratory177
mrlaboratory178
mrlaboratory179
mrlaboratory180
mrlaboratory181
mrlaboratory182
mrlaboratory183
mrlaboratory184
mrlaboratory185
mrlaboratory186
mrlaboratory187
mrlaboratory188
mrlaboratory189
mrlaboratory190
mrlaboratory191
mrlaboratory192
mrlaboratory193
mrlaboratory194
mrlaboratory195
mrlaboratory196
mrlaboratory197
mrlaboratory198
mrlaboratory199
mrlaboratory200

اپنی ذندگی میں ابھی اور اسی وقت انقلاب لانے کے لیے درج ذیل 7 قدم اٹھائیے اور تاعمر فائدہ اٹھائیے


 *پہلا اسٹیپ:* 

دس بائے دس کا اصول!
اگر آپ کسی منفی واقعے/سانحے کی وجہ سے دکھی یا پریشان ہیں تو اپنے آپ سے درج ذیل تین سوالات کیجیے:

  1.  کیا اس معاملے کی دس دن بعد آپ کی ذندگی میں کوئی اہمیت ہوگی؟
  2.  کیا اس معاملے کی دس ماہ بعد آپ کی ذندگی میں کوئی اہمیت ہوگی؟
  3. کیا اس معاملے کی دس سال بعد آپ کی ذندگی میں کوئی اہمیت ہوگی؟


تین میں سے دو سوالات کے جوابات اگر '' نہیں '' میں ہیں تو اس کو ابھی اور اسی وقت ذہن سے جھٹک دیجئے یہ آپ کے قیمتی وقت اور فوکس کو برباد کررہا ہے!

 *دوسرا اسٹیپ:* 
فقط ایک فیصد!
ابھی اور اسی وقت اپنی لائف کے کسی ایسے حصے کو منتخب کیجئے جہاں آپ کو بہتری یعنی امپروومنٹ کی ضرورت ہے,

ہوسکے تو چار سے پانچ ایریاز منتخب کیجئے اور ابھی اور اسی وقت 1 فیصد فقط ایک فیصد امپروومنٹ فی دن کے حساب سے امپروومنٹ لانا شروع کیجئے، اگر روز ایک فیصد بہتری آنا شروع ہوگئی تو سوچئیے ایک سال بعد آپ کہاں ہوگے؟ اور اگر مستقل مزاجی سے روز ایک فیصد کی بنیاد پر ترقی کرتے رہے تو سوچئیے پانچ سال بعد آپ میں انقلابی تبدیلی آچکی ہوگی کہ نہیں؟؟
ہے نا؟

تو بس اٹھائیے کاغذ قلم اور لکھیے کہ کہاں کہاں آپ کو امپروومنٹ کی ضرورت ہے، مثلا"
لینگوئج اسکلز
ٹائم مینیجمنٹ اسکلز
ایموشنل مینیجمنٹ اسکلز
صحت و تندرستی وغیرہ

یا اس کے علاوہ بھی اپنے شعبےکےمطابق مزید ایریاز بھی ہوسکتے ہیں جو آپ ازخود کسی کے بتائے بغیر بھی سمجھ سکتےہیں!

سوچئیے روز کی بنیاد پر اگر صرف ایک فیصد امپروومنٹ آپ کو کہاں سے کہاں پنہنچادے گی! صرف ایک سے دو سالوں میں آپ موجودہ حالت سے دس گنا زیادہ مضبوط اور زیادہ پراعتماد ہوں گے!

 *تیسرا اسٹیپ:* 
منفی چیزوں سے چھٹکارا
ابھی اور اسی وقت الیکٹرانک میڈیا پر دکھائی جانےوالی سنسنی خیز خبروں اور ہاٹ ایشوز پر بحث و مباحثے کےچینلز کو بندکیجئے اور ہوسکے تو انتہائی ضروری خبروں کے سوا ٹی وی آن کرنے سے گریز کیجئے۔

ابھی اور اسی وقت سوشل میڈیا پر موجود تمام منفی قسم کے لوگوں/ پیجز اور گروپس کو ان فالو/ انفرینڈ یا بلاک کیجئے۔

ان دو اسٹیپس کے بعد اچانک آپ محسوس کریں گے زندگی بہت پرسکون ہے!

 *چوتھا اسٹیپ:* 
معاف کردیجئے

ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو مہینوں قبل کسی کی جانب سے کی گئی دل آذاری کو سینےسے لگائے رکھتے ہیں، جس سے اور کچھ نہیں صرف ہمارا فوکس موجودہ زمہ داریوں سے ہٹ جاتاہے، تو ابھی اور اسی وقت معاف کردیجئے ، یاد رکھیے اکثر لوگ بُرے نہیں ہوتے کبھی کبھی کسی خاص سچوئشن میں ان سے کوئی برائی سرزد ہوجاتی ہے، یہ بُرائی ان کے کردار کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ عارضی ردّ عمل ہوتا ہے لہٰذا اس واقعے سے ضروری سبق لیجئے اور جو ہوا بھول کرآگے بڑھ جائیے! 

 *پانچواں اسٹیپ:* 
روز شُکر اداکیجئے

دن کا آغاز خُدا کے حُضور ادائیگی شُکر سےکیجئے ، آپ کی صحت، آپ کا گھربار، آپ کی ملازمت یا کاروبار، آپ کی اسکلز اور ٹیلنٹ، آپ کی وہ صفات جن کے سبب آپ کو لوگوں میں پذیرائی ملتی ہے ، یہ سب خُدا کی نعمتیں ہیں جنہیں آپ گننا چاہیں تو شمار نا کرسکیں، لہٰذا ایک ایک نعمت کو یاد کیجئے اور زبانِ حال سے اور کبھی زبانِ قال سے خُدا کے شکر کو ذندگی کا لازمی حصہ بنالیجئے ، خُدا کی سنت ہے وہ شکر کرنےوالوں کو مزید دیتا ہے اور ناشکروں کا رزق تنگ کردیاجاتا ہے، 

آپ کا شکرگزاری کا یہ جذبہ ذندگی میں بھی مثبت تبدیلیاں لائے گا آپ خؤد اپنے آپ کو خوش/مطمئن اور مثبت محسوس کریں گے، یہ آپ کے جذبات کو مضبوط اور آپ کو پُرامید بنائے گا ، 

کیا خیال ہے کامیابی کےلیے مضبوط جذبات اور اُمید بہترین زادِ راہ نہیں؟؟ تو ابھی اور اسی وقت سے شکر کو لازم پکڑ لیجئے!

 *چھٹا اسٹیپ:* 
جسمانی صحت کا خیال رکھیے

آپ کا جسم آپ کےلیے سب کچھ ہے، یہ صحت مند نہیں تو دنیا کا کوئی کام کوئی زمہ داری ادا کرنا ممکن نہیں، لہٰذا جسمانی صحت کےلیے متوازن غذا اور ہلکی پھلکی ورزش کو معمول بنائیے، روزانہ چند منٹس سے شروع کیجئے اور کم از کم آدھا گھنٹہ ورزش کو معمول بناکر ہمیشہ کےلیے فٹ ہوجائیے، آپ کی فٹنس آپ کے موڈ پر بھی اچھا اثر ڈالتی ہے 
When you look good, you feel good!
آپ ایک قیمتی کار تبدیل کرسکتے ہیں، لیکن ایک بار جسم کی صحت خراب ہوگئی اسے تبدیل نہیں کیاجاسکتا،

اس لیے ابھی اور اسی وقت فیصلہ کیجئے اور صحت و تندرستی کے لیے اپنے جسم کا خیال رکھیے!

 *ساتوں اسٹیپ* 
 مطالعہ کیجئے 

مہینے میں کم از کم ایک کتاب ختم کیجئے، مطالعہ آپ کے ذہنی اُفق کو وسیع اور سوچ و فکر کو جِلا بخشتا ہے، یہ آپ کے ذہنی رویے میں انقلابی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے، کیا آپ جانتے ہیں بل گیٹس کی Reading Habit چھ  گھنٹے پر ڈے ہے!، وارن بفیٹ ایک دن میں 600 سے ہزار صفحات کا مطالعہ کرتا ہے، مارک زکربرگ ہفتے میں دو کتب ختم کرنے کا عادی ہے،
یہ تمام لوگ دنیا میں کامیاب لوگوں کی فہرست میں شمار ہوتے ہیں، پھر انہیں پڑھنے کی کیا ضرورت ہے؟ 
دوستو وہی ریزن ہے جو اوپر بیان کی، مطالعہ آپ کے ذہنی افق کو وسیع اور آپ کی سوچ و فکر کو جِلا بخشتا ہے، ہرکامیاب انسان کی زندگی اٹھا کر دیکھ لیجئے ، مطالعے کی عادت سب سے نمایاں نظر آئے گی!

 *اب دو بونس عادات:* 
 ایک وقت میں ایک ٹاسک!Be Binary
یعنی ملٹی ٹاسکنگ سے گریز کیجئے، ایک وقت میں ایک ٹاسک اٹھائیے اور اسے مکمل کرنے تک دوسری ٹآسک مت لیجئے، فوکس آپ کی صلاحیتوں کو چارچاند لگادیتا ہے، جو کام کیجئے پوری لگن اور خوش دلی سے کیجئے، پھر دیکھیے یکلخت دنیا بدلی بدلی محسوس ہوگی!

 *دوسری عادت:* 
دن کا آغاز پاؤلو کولو کے اس خوبصورت قول سے کیجئے کہ جب آپ کسی مثبت کام کو کرڈالنے کی ٹھان لیتے ہیں تو ساری کائنات اس کام کو انجام تک پنہنچانے میں آپ کے ساتھ سازش میں شریک ہوجاتی ہے،

میرے نزدیک اس سے زیادہ بہترین اور قیمتی قول کوئی نہیں ہوسکتا، بلاشبہ یہ ایک یونیورسل ٹروتھ ایک آفاقی سچائی ہے کہ جب آپ کسی کام کا سچا اور مصمم ارادہ کرلیتے ہیں تو حالات و واقعات اسی سمت میں مڑنا شروع ہوجاتے ہیں، بات صرف سچے اراے اور عزم کی ہے!

تو کیا خیال ہے ، شروع کریں آج سے؟

Thích
You and others

کوئی تبصرے نہیں:



:)
=)
:(
:D
:v
;)
^_^
:((
(y)
<3

آپ کی دوستانہ گفتگو اورکچھ بہترین آراء میری حاصلہ افزائی کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی :-)اس پوسٹ کے متعلق مجھے آپ کی سوچ سن کر اچھا لگے گا!
کومنٹس کرنے کے بعد اس پوسٹ پر دوبارہ چیک کرنا یقینی بنائیں کیونکہ میں یہاں آپ کے کومنٹس کا جواب دینے کی پوری کوشش کرونگا

قدیم تر اشاعت:

جدید تر اشاعت:

MR Laboratory
-->